Moulana Syed Jalaluddin Umri Guftar Main, kirdar Main, Allah ki Burhan – Abul Aala Syed Subhani

400.00

Category:

مولانا سید جلال الدین عمری مرحوم کی حیات وخدمات پر ایک اہم کتاب کا اجراء

ایس آئی او آف انڈیا اور جماعت اسلامی ہند کے مرکزی ذمہ داران کی موجودگی میں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی صاحب نے اس اہم کتاب کا اجراء کیا

اس کتاب میں مولانا سید جلال الدین عمری رحمہ کی وفات پر لکھے گئے تعزیتی مضامین اور تعزیتی بیانات کو جمع کردیا گیا ہے، ساتھ ہی اس کتاب میں مولانا مرحوم کی تمام ہی کتابوں کا بہت ہی عمدہ انداز میں تعارف بھی موجود ہے۔
اس کتاب کی ایک خاص بات یہ ہے کہ مولانا عمری مرحوم کی منتخب اور منفرد تحریروں کو بھی شامل کردیا گیا ہے۔
یہ کتاب مولانا مرحوم کی شخصیت، خدمات، تحریکی زندگی اور علمی وفکری کارناموں کا بھرپور تعارف پیش کرتی ہے۔
اس کتاب کے مرتب ابوالاعلی سید سبحانی ہیں.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Moulana Syed Jalaluddin Umri Guftar Main, kirdar Main, Allah ki Burhan – Abul Aala Syed Subhani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top